پیر, 13 اکتوبر, 2025
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
  • Login
حُر نیوز
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
حُر نیوز
No Result
View All Result

اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب

حُر نیوز by حُر نیوز
اکتوبر 7, 2024
in صوبائی, گلگت بلتستان
0
اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گلگت اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد اکثریت سے کامیاب ہو گئی ہے۔ اسپیکر کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد کے حق میں 21 ووٹ کاسٹ ہوئے،امجد زیدی کے حق میں صرف ایک ووٹ پڑا۔ پارٹی معاہدے کے تحت امجد زیدی نے ڈھائی سالہ مدت مکمل کر کے مستعفی ہونا تھا جس کے بعد ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر ایڈووکیٹ نے نیا اسپیکر بننا تھا۔
امجد زیدی کے مستعفی ہونے سے انکار پر تحریکِ عدم اعتماد لائی گئی جو اب اکثریت سے کامیاب ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی حکومت کو اس وقت دھچکا لگا جب اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد استعفیٰ دے دیا تھا۔تاہم دو روز قبل اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی نے استعفیٰ واپس لے لیا تھا۔

گزشتہ ہفتے پارلیمانی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے پر اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع کرائی گئی تھی۔ مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد امجد زیدی نے اسپیکر بلتستان اسمبلی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ امجد زیدی کے استعفے سے انکار پر پی ٹی آئی نے تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی۔ قبل ازیں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے ایک بیان کہا تھا کہ میں سید امجد زیدی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے اس وعدے کی تکمیل کے لئے پروقار انداز میں استعفی دینے کا فیصلہ کیا۔
مجھے امید ہے کہ نذیر احمد ایڈوکیٹ اپنی قابلیت و صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گلگت بلتستان اسمبلی کے امور احسن طریقے سے سرانجام دینگے اور اچھے جمہوری روایات قائم کریں گے۔

ShareTweetShare
حُر نیوز

حُر نیوز

Related Posts

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے
صوبائی

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

اکتوبر 6, 2025
پالیسی میں تبدیلی کے ساتھ انٹر سال اول کے داخلے 27 جون سے شروع ہونگے
سندھ

پالیسی میں تبدیلی کے ساتھ انٹر سال اول کے داخلے 27 جون سے شروع ہونگے

اکتوبر 7, 2024
وزیر داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی
بلوچستان

وزیر داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی

اکتوبر 7, 2024
لینڈ ریفارمز کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس آج سے شروع
صوبائی

لینڈ ریفارمز کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس آج سے شروع

اکتوبر 7, 2024
جی بی میں 1000ایجوکیشن فیلوز کی تعیناتی کا فیصلہ
صوبائی

جی بی میں 1000ایجوکیشن فیلوز کی تعیناتی کا فیصلہ

اکتوبر 7, 2024
سٹی تھانہ اور ائیرپورٹ پولیس کی مشترکہ کارروائی، موٹر سائیکل چوروں کا گینگ گرفتار،18موٹرسائیکل برآمد
صوبائی

سٹی تھانہ اور ائیرپورٹ پولیس کی مشترکہ کارروائی، موٹر سائیکل چوروں کا گینگ گرفتار،18موٹرسائیکل برآمد

اکتوبر 7, 2024

تازہ ترین

پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد ایک اور بڑی پیشرفت، اعلیٰ سطح پر کمیٹی قائم

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

اسرائیل مسلسل بمباری کر کے ٹرمپ کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ، حماس

اسرائیل مسلسل بمباری کر کے ٹرمپ کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ، حماس

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

مشرق وسطیٰ میں 3 ہزار سالہ تنازع حل ہونے کو ہے، صدر ٹرمپ

مشرق وسطیٰ میں 3 ہزار سالہ تنازع حل ہونے کو ہے، صدر ٹرمپ

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کردیا

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کردیا

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ کا مطالبہ

امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ کا مطالبہ

by حُر نیوز
اکتوبر 4, 2025
0

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا

by حُر نیوز
اکتوبر 4, 2025
0

Facebook Instagram Youtube

کیٹیگری

  • Uncategorized
  • انٹرٹینمنٹ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پنجاب
  • خیبر پختونخواہ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سندھ
  • صوبائی
  • قو می
  • کاروبار
  • کالمز
  • کشمیر
  • کھیل
  • گلگت بلتستان
  • ویڈیوز

ہمارے بارے میں

روزنامہ حُر حیدرآباد سے شائع ہونے والا ایک کثیر الاشاعت اخبار ہے جو روزانہ کی تازہ ترین خبریں ہمہ وقت اپنے معزز قارئین تک پہنچاتا ہے

Designed by: Nexo Digital

No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز

Designed by: Nexo Digital

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In