جمعہ, 28 نومبر, 2025
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
  • Login
حُر نیوز
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
حُر نیوز
No Result
View All Result

وزیر داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی

حُر نیوز by حُر نیوز
اکتوبر 7, 2024
in بلوچستان, صوبائی
0
وزیر داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی۔

سرفراز بگٹی نے قلمدان سنبھالنے کے بعد وزارت داخلہ کا چارج سنبھال لیا اور دفتر کا دورہ کیا جہاں اُن کا استقبال وفاقی سیکریٹری داخلہ سید علی مرتضیٰ اور دیگر حکام نے کیا۔

وزارت داخلہ آمد پر نگران وزیر داخلہ کو سلامی پیش کی گئی جبکہ وزارت کے سینئر افسران سے تعارفی ملاقات بھی ہوئی اور نگراں وزیر کو داخلہ، ذیلی اداروں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

سرفراز بگٹی نے کہا کہ تمام شہریوں کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے،  جڑانوالہ کا سانحہ انتہائی شرمناک اور رسول پاک کی تعلیمات کے منافی ہے، ہر شہری کو حق حاصل ہے کہ وہ پورے ملک میں بلا خوف و خطر نقل و حمل کر سکے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں کسی گروہ کو تشدد کی اجازت نہ دی جائے گی، ہم سب کو مل کر ملک و قوم کی خدمت کیلئے کام کرنا ہو گا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ کرپشن کو کسی صورت میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔

اعلامیے کے مطابق نگران وزیر داخلہ کے حکم پر نئے اسلحہ لائسنسز کے اجرا پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ShareTweetShare
حُر نیوز

حُر نیوز

Related Posts

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں 2کارروائیاں؛ فتنۃ الہندوستان کے 18دہشت گرد ہلاک
صوبائی

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں 2کارروائیاں؛ فتنۃ الہندوستان کے 18دہشت گرد ہلاک

اکتوبر 30, 2025
کراچی؛ کسٹمز اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں کروڑوں مالیت کے اسمگل شدہ ٹائرز برآمد
صوبائی

کراچی؛ کسٹمز اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں کروڑوں مالیت کے اسمگل شدہ ٹائرز برآمد

اکتوبر 23, 2025
غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے
صوبائی

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

اکتوبر 6, 2025
پالیسی میں تبدیلی کے ساتھ انٹر سال اول کے داخلے 27 جون سے شروع ہونگے
سندھ

پالیسی میں تبدیلی کے ساتھ انٹر سال اول کے داخلے 27 جون سے شروع ہونگے

اکتوبر 7, 2024
لینڈ ریفارمز کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس آج سے شروع
صوبائی

لینڈ ریفارمز کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس آج سے شروع

اکتوبر 7, 2024
جی بی میں 1000ایجوکیشن فیلوز کی تعیناتی کا فیصلہ
صوبائی

جی بی میں 1000ایجوکیشن فیلوز کی تعیناتی کا فیصلہ

اکتوبر 7, 2024

تازہ ترین

ہم نے ڈکٹیٹرشپ کے دوران آنکھ کھولی، اب تو ججز بھی نہیں رہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

ہم نے ڈکٹیٹرشپ کے دوران آنکھ کھولی، اب تو ججز بھی نہیں رہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

by حُر نیوز
نومبر 27, 2025
0

بحریہ کا سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

بحریہ کا سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

by حُر نیوز
نومبر 26, 2025
0

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی

by حُر نیوز
نومبر 26, 2025
0

روس یوکرین جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

by حُر نیوز
نومبر 26, 2025
0

افواج سے متعلق قانون میں ترامیم: آرمی چیف اب سے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر، عہدے کی مدت 5 برس ہوگی

افواج سے متعلق قانون میں ترامیم: آرمی چیف اب سے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر، عہدے کی مدت 5 برس ہوگی

by حُر نیوز
نومبر 14, 2025
0

اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد شہید، 30زخمی، مبینہ خودکش بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا

اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد شہید، 30زخمی، مبینہ خودکش بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا

by حُر نیوز
نومبر 11, 2025
0

27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت اور پیپلز پارٹی ڈیڈلاک ختم؛ مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی

27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت اور پیپلز پارٹی ڈیڈلاک ختم؛ مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی

by حُر نیوز
نومبر 10, 2025
0

Facebook Instagram Youtube

کیٹیگری

  • Uncategorized
  • انٹرٹینمنٹ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پنجاب
  • خیبر پختونخواہ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سندھ
  • صوبائی
  • قو می
  • کاروبار
  • کالمز
  • کشمیر
  • کھیل
  • گلگت بلتستان
  • ویڈیوز

ہمارے بارے میں

روزنامہ حُر حیدرآباد سے شائع ہونے والا ایک کثیر الاشاعت اخبار ہے جو روزانہ کی تازہ ترین خبریں ہمہ وقت اپنے معزز قارئین تک پہنچاتا ہے

Designed by: Nexo Digital

No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز

Designed by: Nexo Digital

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In