جمعہ, 28 نومبر, 2025
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
  • Login
حُر نیوز
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
حُر نیوز
No Result
View All Result

مودی حکومت نے جموں وکشمیر کو سیاسی، جمہوری اور آئینی حقوق سے محروم کر رکھا ہے، پی ڈی پی

حُر نیوز by حُر نیوز
اکتوبر 7, 2024
in صوبائی, کشمیر
0
مودی حکومت نے جموں وکشمیر کو سیاسی، جمہوری اور آئینی حقوق سے محروم کر رکھا ہے، پی ڈی پی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر 21 جون () بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کو بغیر کسی منتخب حکومت کے نئی دلی کی براہ راست زیرحکمرانی پانچ برس ہو چکے ہیں ۔ کشمیر میڈیاسروس سروس کے مطابق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے 19 جون 2018 کو اپنی اتحادی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے حمایت واپس لینے کے بعد کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا جس کے بعد مودی حکومت نے علاقے میں گورنر راج نافذ کیا تھا۔5اگست 2019کومودی حکومت نے دفعہ 370کو غیر قانونی طور پر منسوخ کر کے جموں و کشمیر کو خصوصی حیثیت ختم کر کے علاقے کو دو یونین ٹیریٹریز جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کر دیا اور تب سے لیفٹیننٹ گورنر کی زیر قیادت انتظامیہ مقبوضہ علاقے کو کنڑول کر رہی ہے۔
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے کو مسلسل بغیر کسی منتخب حکومت کے رکھنا آئین ، جموریت اور عوامی حقوق کے ساتھ ایک بڑا مذا ق ہے۔پارٹی ترجمان سہیل بخاری نے سری نگر میں ایک انٹرویو میں کہاہم اسے جموں و کشمیر میں آئین، جمہوریت اور عوامی حقوق کی پانچویں برسی کے طور پر یاد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں جمہوریت، اخلاقیات اور آئین کا قتل کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی جے پی حکومت نے ان پانچ سالوں میں کشمیری عوام کو سیاسی، جمہوری اور آئینی حقوق سے محروم رکھا۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بدعوانی اپنے عروج پر ہے۔
سہیل بخاری کہ کشمیر کے لوگوں کو ہراساں کیا جا رہا ہے اور اظہار رائے کی آزادی کا ان کا حق سلب کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صرف لوگ خوف ودہشت کی وجہ سے سڑکوں پر نہیں آ رہے ہیں کیونکہ یہاں بڑے پیمانے پر کریک ڈاو¿ن ہو رہا ہے اور اختلاف رائے کو جرم بنا دیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی پی سیاسی، جمہوری اور آئینی طریقے سے کشمیری عوام کے وقار، شناخت اور حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھے گی۔

ShareTweetShare
حُر نیوز

حُر نیوز

Related Posts

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں 2کارروائیاں؛ فتنۃ الہندوستان کے 18دہشت گرد ہلاک
صوبائی

سکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں 2کارروائیاں؛ فتنۃ الہندوستان کے 18دہشت گرد ہلاک

اکتوبر 30, 2025
کراچی؛ کسٹمز اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں کروڑوں مالیت کے اسمگل شدہ ٹائرز برآمد
صوبائی

کراچی؛ کسٹمز اور رینجرز کی مشترکہ کارروائی میں کروڑوں مالیت کے اسمگل شدہ ٹائرز برآمد

اکتوبر 23, 2025
غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے
صوبائی

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

اکتوبر 6, 2025
پالیسی میں تبدیلی کے ساتھ انٹر سال اول کے داخلے 27 جون سے شروع ہونگے
سندھ

پالیسی میں تبدیلی کے ساتھ انٹر سال اول کے داخلے 27 جون سے شروع ہونگے

اکتوبر 7, 2024
وزیر داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی
بلوچستان

وزیر داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی

اکتوبر 7, 2024
لینڈ ریفارمز کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس آج سے شروع
صوبائی

لینڈ ریفارمز کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس آج سے شروع

اکتوبر 7, 2024

تازہ ترین

ہم نے ڈکٹیٹرشپ کے دوران آنکھ کھولی، اب تو ججز بھی نہیں رہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

ہم نے ڈکٹیٹرشپ کے دوران آنکھ کھولی، اب تو ججز بھی نہیں رہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

by حُر نیوز
نومبر 27, 2025
0

بحریہ کا سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

بحریہ کا سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

by حُر نیوز
نومبر 26, 2025
0

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی

by حُر نیوز
نومبر 26, 2025
0

روس یوکرین جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

by حُر نیوز
نومبر 26, 2025
0

افواج سے متعلق قانون میں ترامیم: آرمی چیف اب سے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر، عہدے کی مدت 5 برس ہوگی

افواج سے متعلق قانون میں ترامیم: آرمی چیف اب سے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر، عہدے کی مدت 5 برس ہوگی

by حُر نیوز
نومبر 14, 2025
0

اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد شہید، 30زخمی، مبینہ خودکش بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا

اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد شہید، 30زخمی، مبینہ خودکش بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا

by حُر نیوز
نومبر 11, 2025
0

27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت اور پیپلز پارٹی ڈیڈلاک ختم؛ مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی

27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت اور پیپلز پارٹی ڈیڈلاک ختم؛ مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی

by حُر نیوز
نومبر 10, 2025
0

Facebook Instagram Youtube

کیٹیگری

  • Uncategorized
  • انٹرٹینمنٹ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پنجاب
  • خیبر پختونخواہ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سندھ
  • صوبائی
  • قو می
  • کاروبار
  • کالمز
  • کشمیر
  • کھیل
  • گلگت بلتستان
  • ویڈیوز

ہمارے بارے میں

روزنامہ حُر حیدرآباد سے شائع ہونے والا ایک کثیر الاشاعت اخبار ہے جو روزانہ کی تازہ ترین خبریں ہمہ وقت اپنے معزز قارئین تک پہنچاتا ہے

Designed by: Nexo Digital

No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز

Designed by: Nexo Digital

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In