اتوار, 12 اکتوبر, 2025
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
  • Login
حُر نیوز
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
حُر نیوز
No Result
View All Result

اسپیشل اولمپکس پاکستان اور آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے درمیان معاہدے پر دستخط

کراچی: خصوصی ایتھلیٹس کی طبی دیکھ بھال کیلئے اسپیشل اولمپکس پاکستان اور آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔

حُر نیوز by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2024
in کھیل
0
اسپیشل اولمپکس پاکستان اور آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹیٹیوٹ کے درمیان معاہدے پر دستخط
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معاہدے کے تحت آرتھوپیڈک میڈیکل انسٹی ٹیوٹ (او ایم آئی) کی جانب سے اسپیشل بچوں کی طبی دیکھ بھال کے لئے اسپیشل اولمپک پاکستان کو مکمل معاونت فراہم کی جائے گی جبکہ ایک ملٹی اسپیشلٹی میڈیکل انسٹیٹیوٹ اطفال، کارڈیالوجی اور نیورولوجی میں 2 سے 7 سال عمر کے اسپیشل بچوں کی باقاعدہ اسکریننگ کرے گا تاکہ ذہنی معذوری کے حامل کھلاڑیوں کی صحت اور فلاح و بہبود کو یقینی بنایا جائے۔

مفاہمتی یادداشت پر پراسپیشل اولمپکس پاکستان کی چیئرپرسن رونق اقبال لاکھانی اور او ایم آئی اسپتال کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او کاشف مصطفیٰ نے دستخط کیے، اس موقع پر 6 کھلاڑیوں کی پائلٹ اسکریننگ اور 16  ایتھلیٹس کی پیڈیاٹرک اسکریننگ کرکے ان کی صحت کا جامع جائزہ حاصل کیا گیا۔

اس موقع پر کاشف مصطفی کا کہنا تھا کہ او ایم آئی اور ایس او پی کے اشتراک سے مستقبل میں پیڈیاٹرک اسکریننگ اسپیشل ایتھلیٹس کی صحت اور ترقی میں نمایاں کردار ادا کرتے ہوئے انہیں کھیلوں اور زندگی دونوں میں بااختیار بنائے گی، اسپیشل اولمپک پاکستان کے ساتھ شراکت داری ہمارے لیے باعث اعزاز ہے، او ایم آئی  ذہنی معذوری کا شکار بچوں کو صحت مند بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کرے گا۔

اسپیشل اولمپکس پاکستان کی چیئرپرسن رونق اقبال لاکھانی نے کہا کہ اسپیشل بچوں کی صلاحیتوں کو گروم کرنے میں اچھی صحت کا ہونا نہایت اہمیت کا حامل ہے، او ایم آئی کی جانب سے مختلف طبی سہولیات کی فراہمی سے ایتھلیٹس کی جسمانی فٹنس اور انفرادی کارکردگی میں نمایاں بہتری سامنے آئے گی۔

رونق لاکھانی نے کہا کہ پیڈیاٹرک ایسوسی ایٹ ڈاکٹر عائشہ اعوان بحیثیت کلینیکل میں شعبہ اطفال کے سربراہ پیڈیاٹرک سرجن ڈاکٹر شبیر حسین کی نگرانی میں کام کریں گی جبکہ ڈاکٹر سید علی رضا اور ڈاکٹر میثم اے شیراز اسپیشل بچوں کے دانتوں اور ای این ٹی کی تشخیص کے فرائض انجام دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ مفاہمتی یاداشت کے کلیدی شراکت داروں میں لیٹن رحمت اللہ بینوولینٹ ٹرسٹ ایتھلیٹس کے لیے مفت فالو اپ آنکھوں کی دیکھ بھال فراہم کرے گی جبکہ ٹرانسفارمیشن انٹرنیشنل ویلنس کلینکس سے ڈاکٹر عائشہ بشیر ثاقب کی نگرانی میں ماہرین نفسیات کی ایک ٹیم کی جانب سے ترقیاتی جائزے اور مکمل تشخیص کو یقینی بنایا جائے گا، فالو اپ کیئر اور دانتوں کے حوالے سے اپنی خدمات فراہم کرے گا۔

رونق لاکھانی کامزید کہنا تھا کہ ایس او پی ایتھلیٹس کی دانتوں کی خصوصی دیکھ بھال کیلئے رعایتی نرخوں پر اسکریننگ کے لیے التمش انسٹی ٹیوٹ آف ڈینٹل میڈیسن ہمارے پارٹنر کی حیثیت سے سہولت فراہم کرے گا اور جن خاندانوں کو مزید مالی امداد کی ضرورت ہے ان کے اضافی اخراجات کو پورا کرنے کے لیے ایس او پی فنڈز اکٹھا کرے گا۔

ShareTweetShare
حُر نیوز

حُر نیوز

Related Posts

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
کھیل

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

اکتوبر 6, 2024
ایمرجنگ ویمنز ایشیاکپ؛ بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کو شکست
کھیل

ایمرجنگ ویمنز ایشیاکپ؛ بنگلہ دیش کے ہاتھوں پاکستان کو شکست

جون 20, 2023
ساف فٹبال چیمپئین شپ؛ قومی ٹیم آج ممبئی کیلئے اڑان بھرے گی
کھیل

ساف فٹبال چیمپئین شپ؛ قومی ٹیم آج ممبئی کیلئے اڑان بھرے گی

جون 20, 2023
وزیراعظم نے گورننگ بورڈ کیلئے دو ناموں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کھیل

وزیراعظم نے گورننگ بورڈ کیلئے دو ناموں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

جون 20, 2023
پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوگیا
کھیل

پاک سری لنکا ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ہوگیا

جون 20, 2023
اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا
کھیل

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان نے پہلا میڈل جیت لیا

جون 20, 2023

تازہ ترین

پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد ایک اور بڑی پیشرفت، اعلیٰ سطح پر کمیٹی قائم

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

اسرائیل مسلسل بمباری کر کے ٹرمپ کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ، حماس

اسرائیل مسلسل بمباری کر کے ٹرمپ کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ، حماس

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

مشرق وسطیٰ میں 3 ہزار سالہ تنازع حل ہونے کو ہے، صدر ٹرمپ

مشرق وسطیٰ میں 3 ہزار سالہ تنازع حل ہونے کو ہے، صدر ٹرمپ

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کردیا

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کردیا

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ کا مطالبہ

امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ کا مطالبہ

by حُر نیوز
اکتوبر 4, 2025
0

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا

by حُر نیوز
اکتوبر 4, 2025
0

Facebook Instagram Youtube

کیٹیگری

  • Uncategorized
  • انٹرٹینمنٹ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پنجاب
  • خیبر پختونخواہ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سندھ
  • صوبائی
  • قو می
  • کاروبار
  • کالمز
  • کشمیر
  • کھیل
  • گلگت بلتستان
  • ویڈیوز

ہمارے بارے میں

روزنامہ حُر حیدرآباد سے شائع ہونے والا ایک کثیر الاشاعت اخبار ہے جو روزانہ کی تازہ ترین خبریں ہمہ وقت اپنے معزز قارئین تک پہنچاتا ہے

Designed by: Nexo Digital

No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز

Designed by: Nexo Digital

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In