اتوار, 12 اکتوبر, 2025
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
  • Login
حُر نیوز
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
حُر نیوز
No Result
View All Result

اوورسیز پاکستانیوں کے خلاف مضحکہ خیز تبصرہ، واسع چوہدری نے معافی مانگ لی

حُر نیوز by حُر نیوز
جون 21, 2023
in انٹرٹینمنٹ
0
اوورسیز پاکستانیوں کے خلاف مضحکہ خیز تبصرہ، واسع چوہدری نے معافی مانگ لی
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: پاکستان شوبز کے اداکار واسع چوہدری نے اوور سیز پاکستانیوں کے خلاف مضحکہ خیز تبصرہ کرنے پر معافی مانگ لی۔

سوشل میڈیا پر واسع چوہدری کے پروگرام کی ایک ویڈیو کلپ وائرل ہوئی تھی جس میں ایک ماڈل کو اوور سیز پاکستانیوں کے بارے میں احمقانہ اور مضحکہ خیز تبصرہ کرتے دیکھا گیا۔ماڈل کا کہنا تھا کہ اوور سیز پاکستانی وطن آکر کاٹن کا سوٹ پہن کر گھومتے ہیں جبکہ باہر ممالک میں وہ باتھ روم صاف کر رہے ہوتے ہیں۔

ماڈل کی بات مزاحیہ انداز میں پروگرام میں موجود کامیڈین نے بھی کہا کہ کاٹن کا سوٹ پہن کر جیب میں 5 ہزار کا نوٹ بھی رکھ کر دکھاوا کررہے ہوتے ہیں۔

ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے ماڈل اور واسع چوہدری کو اس بیان پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے تنقید کا نشانہ بنایا اور غم و غصے کا اظہار کیا۔

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد پروگرام کے میزبان واسع چوہدری نے ٹوئٹر پر تمام اوورسیز پاکستانیوں سے معافی مانگ لی۔

انہوں نے لکھا ’حال ہی میں ہمارے پروگرام میں ایک مہمان کی جانب سے انتہائی احمقانہ، گھٹیا اور مضحکہ خیز تبصرہ کیا گیا تھا جس کے بعد ایک کامیڈین کی جانب سے بھی مذاق اڑایا گیا، میں مذاق رات کی پوری ٹیم کی جانب سے معافی مانگتا ہوں، غلطی اپنوں سے ہی ہوتی ہے‘۔

ShareTweetShare
حُر نیوز

حُر نیوز

Related Posts

بگ باس سیزن 18 کے پرومو میں سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادی
انٹرٹینمنٹ

بگ باس سیزن 18 کے پرومو میں سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادی

اکتوبر 6, 2024
بھارتی اداکارہ دیپیکا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ دیپیکا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

جون 21, 2023
علی سفینا نے پاکستانی ڈرامہ لکھاریوں کو بےنقاب کردیا
انٹرٹینمنٹ

علی سفینا نے پاکستانی ڈرامہ لکھاریوں کو بےنقاب کردیا

جون 21, 2023
پہلی مرتبہ ہوائی جہاز میں بیٹھا تو باتھ روم میں لاک ہوگیا تھا، آغا علی
انٹرٹینمنٹ

پہلی مرتبہ ہوائی جہاز میں بیٹھا تو باتھ روم میں لاک ہوگیا تھا، آغا علی

جون 21, 2023
عاطف اسلم نے ایف بی آر کو 75 لاکھ روپے کی ادائیگی کردی
انٹرٹینمنٹ

عاطف اسلم نے ایف بی آر کو 75 لاکھ روپے کی ادائیگی کردی

جون 21, 2023

تازہ ترین

پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد ایک اور بڑی پیشرفت، اعلیٰ سطح پر کمیٹی قائم

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

اسرائیل مسلسل بمباری کر کے ٹرمپ کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ، حماس

اسرائیل مسلسل بمباری کر کے ٹرمپ کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ، حماس

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

مشرق وسطیٰ میں 3 ہزار سالہ تنازع حل ہونے کو ہے، صدر ٹرمپ

مشرق وسطیٰ میں 3 ہزار سالہ تنازع حل ہونے کو ہے، صدر ٹرمپ

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کردیا

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کردیا

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ کا مطالبہ

امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ کا مطالبہ

by حُر نیوز
اکتوبر 4, 2025
0

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا

by حُر نیوز
اکتوبر 4, 2025
0

Facebook Instagram Youtube

کیٹیگری

  • Uncategorized
  • انٹرٹینمنٹ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پنجاب
  • خیبر پختونخواہ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سندھ
  • صوبائی
  • قو می
  • کاروبار
  • کالمز
  • کشمیر
  • کھیل
  • گلگت بلتستان
  • ویڈیوز

ہمارے بارے میں

روزنامہ حُر حیدرآباد سے شائع ہونے والا ایک کثیر الاشاعت اخبار ہے جو روزانہ کی تازہ ترین خبریں ہمہ وقت اپنے معزز قارئین تک پہنچاتا ہے

Designed by: Nexo Digital

No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز

Designed by: Nexo Digital

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In