پیر, 13 اکتوبر, 2025
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
  • Login
حُر نیوز
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
حُر نیوز
No Result
View All Result

برطانیہ میں رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کی بھر پور شرکت

بھارت کو دھول چٹانے والے جے ایف17 تھنڈر طیاروں کا شائقین اور دفاعی مبصرین بے تابی سے انتظار کر تے رہے

حُر نیوز by حُر نیوز
جولائی 18, 2025
in قو می
0
برطانیہ میں رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کی بھر پور شرکت
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(آئی این پی)پاکستان ایئر فورس کا جے ایف 17 اور سی 130 ہرکولیس ٹرانسپورٹ طیاروں پر مشتمل دستہ رائل ایئر فورس بیس فیئرفورڈ (برطانیہ) پہنچ گیا ، جہاں وہ دنیا کے سب سے بڑے ملٹری ایئر شو رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025 میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جے ایف 17 بلاک 3 طیاروں کی برطانیہ میں پرواز کے دوران فضائی ایندھن کی فراہمی کا مظاہرہ پیش کیا گیا، پاک فضائیہ کے ایئر ٹینکر کی مدد سے دوران پرواز لڑاکا طیاروں کو ایندھن فراہم کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دوران پرواز ایندھن بھرنے کے اس پیچیدہ آپریشن نے پاک فضائیہ کی طویل فاصلے تک موثر آپریشنل صلاحیتوں اور اپنے فضائی و زمینی عملے کی ملکی سرحدوں سے پار وسیع پیمانے پر آپریشنز کی انجام دہی کی صلاحیت کا جامع ثبوت دیا۔حالیہ پاک بھارت جنگ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے بعد برطانیہ میں ہوابازی کے شائقین اور دفاعی مبصرین پاکستان ایئر فورس کے جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی آمد کا بیتابی سے انتظار کر رہے تھے۔رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو کی اس سال کی تھیم کے پیش نظر سی ون تھرٹی طیاروں کو ایک خصوصی لوریری سے مزین کیا گیا، آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ دنیا کے سب سے بڑے ملٹری ایئرشو میں پاکستان کی شاندار نمائندگی اعزاز ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق جے ایف-17 تھنڈر بلاک 13 ریڈار اور لانگ رینج بی-وی-آر میزائلوں سے لیس 4.5 جنریشن کا ایسا ملٹی رول لڑاکا طیارہ ہے جو عصر حاضر کے دفاعی چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے ملکی فضائی برتری کو تقویت دینے اور مختلف اقسام کے عسکری مشنز کامیابی سے سرانجام دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔جے ایف-17 تھنڈر کی ثابت شدہ عسکری صلاحیتوں اور آپریشنل فوقیت نے عالمی سطح پر نمایاں توجہ حاصل کی ہے۔رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو 2025 میں پاک فضائیہ کے جدید لڑاکا طیاروں اور تخلیقی انداز میں پینٹ کیے گئے سی-130 ہرکولیس کی شرکت کا مقصد ہوا بازی کے شعبے میں مشترکہ تجربات سے استفادہ حاصل کرنا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو میں شرکت سے پاک فضائیہ عالمی امن اور سلامتی میں اپنا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ خود کو تکنیکی طور پر ایک ترقی یافتہ فضائی قوت کے طور پر اجاگر کرے گی۔

ShareTweetShare
حُر نیوز

حُر نیوز

Related Posts

قو می

پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد ایک اور بڑی پیشرفت، اعلیٰ سطح پر کمیٹی قائم

اکتوبر 6, 2025
اسرائیل مسلسل بمباری کر کے ٹرمپ کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ، حماس
قو می

اسرائیل مسلسل بمباری کر کے ٹرمپ کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ، حماس

اکتوبر 6, 2025
مشرق وسطیٰ میں 3 ہزار سالہ تنازع حل ہونے کو ہے، صدر ٹرمپ
قو می

مشرق وسطیٰ میں 3 ہزار سالہ تنازع حل ہونے کو ہے، صدر ٹرمپ

اکتوبر 6, 2025
اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کردیا
قو می

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کردیا

اکتوبر 6, 2025
امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ کا مطالبہ
قو می

امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ کا مطالبہ

اکتوبر 4, 2025
آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا
قو می

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا

اکتوبر 4, 2025

تازہ ترین

پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد ایک اور بڑی پیشرفت، اعلیٰ سطح پر کمیٹی قائم

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

اسرائیل مسلسل بمباری کر کے ٹرمپ کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ، حماس

اسرائیل مسلسل بمباری کر کے ٹرمپ کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ، حماس

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

مشرق وسطیٰ میں 3 ہزار سالہ تنازع حل ہونے کو ہے، صدر ٹرمپ

مشرق وسطیٰ میں 3 ہزار سالہ تنازع حل ہونے کو ہے، صدر ٹرمپ

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کردیا

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کردیا

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ کا مطالبہ

امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ کا مطالبہ

by حُر نیوز
اکتوبر 4, 2025
0

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا

by حُر نیوز
اکتوبر 4, 2025
0

Facebook Instagram Youtube

کیٹیگری

  • Uncategorized
  • انٹرٹینمنٹ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پنجاب
  • خیبر پختونخواہ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سندھ
  • صوبائی
  • قو می
  • کاروبار
  • کالمز
  • کشمیر
  • کھیل
  • گلگت بلتستان
  • ویڈیوز

ہمارے بارے میں

روزنامہ حُر حیدرآباد سے شائع ہونے والا ایک کثیر الاشاعت اخبار ہے جو روزانہ کی تازہ ترین خبریں ہمہ وقت اپنے معزز قارئین تک پہنچاتا ہے

Designed by: Nexo Digital

No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز

Designed by: Nexo Digital

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In