جمعہ, 28 نومبر, 2025
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
  • Login
حُر نیوز
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
حُر نیوز
No Result
View All Result

بگ باس سیزن 18 کے پرومو میں سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادی

ممبئی: بگ باس 18 کے نئے سیزن کے پرومو میں سپر اسٹار سلمان خان کو ایک منفرد انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

حُر نیوز by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2024
in انٹرٹینمنٹ
0
بگ باس سیزن 18 کے پرومو میں سلمان خان کے اے آئی روپ نے دھوم مچادی
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

س بار شو میں سلمان خان کا ماضی اور مستقبل کے AI سے بنے ہوئے کرداروں کے ساتھ سامنا ہوگا۔

پرومو میں دکھایا گیا ہے کہ سلمان خان اپنے ماضی کے ساتھ ایک عجیب گفتگو کرتے ہوئے نظر آتے ہیں، جس میں وہ خود سے سوال کرتے ہیں: ’’کیا لَفڑا کیا تُونے؟‘‘

ماضی کا سلمان پوچھتا ہے کہ وہ اب کہاں ہیں، جس پر موجودہ سلمان جواب دیتا ہے، ’’اعترافی کمرے میں۔‘‘

ماضی کا سلمان حیرانی سے پوچھتا ہے، ’’اب کونسا اعتراف دے رہے ہو؟ کیا لَفڑا کیا تُونے؟‘‘ جس پر موجودہ سلمان تھوڑا غصے میں آ کر کہتا ہے، ’’رک جا یار، نہ میں نے کچھ کیا ہے اور نہ تُو نے کچھ کیا تھا۔‘‘

پرومو میں مستقبل کا سلمان بھی دکھایا گیا ہے، جو سفید بالوں اور داڑھی میں ہے اور وہ بتاتا ہے کہ وہ بگ باس کا پرومو شوٹ کرنے جا رہے ہیں۔ سلمان حیرت سے پوچھتے ہیں، ’’کیا بگ باس ابھی بھی چل رہا ہے؟‘‘

ShareTweetShare
حُر نیوز

حُر نیوز

Related Posts

بھارتی اداکارہ دیپیکا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ دیپیکا کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش

جون 21, 2023
علی سفینا نے پاکستانی ڈرامہ لکھاریوں کو بےنقاب کردیا
انٹرٹینمنٹ

علی سفینا نے پاکستانی ڈرامہ لکھاریوں کو بےنقاب کردیا

جون 21, 2023
پہلی مرتبہ ہوائی جہاز میں بیٹھا تو باتھ روم میں لاک ہوگیا تھا، آغا علی
انٹرٹینمنٹ

پہلی مرتبہ ہوائی جہاز میں بیٹھا تو باتھ روم میں لاک ہوگیا تھا، آغا علی

جون 21, 2023
اوورسیز پاکستانیوں کے خلاف مضحکہ خیز تبصرہ، واسع چوہدری نے معافی مانگ لی
انٹرٹینمنٹ

اوورسیز پاکستانیوں کے خلاف مضحکہ خیز تبصرہ، واسع چوہدری نے معافی مانگ لی

جون 21, 2023
عاطف اسلم نے ایف بی آر کو 75 لاکھ روپے کی ادائیگی کردی
انٹرٹینمنٹ

عاطف اسلم نے ایف بی آر کو 75 لاکھ روپے کی ادائیگی کردی

جون 21, 2023

تازہ ترین

ہم نے ڈکٹیٹرشپ کے دوران آنکھ کھولی، اب تو ججز بھی نہیں رہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

ہم نے ڈکٹیٹرشپ کے دوران آنکھ کھولی، اب تو ججز بھی نہیں رہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

by حُر نیوز
نومبر 27, 2025
0

بحریہ کا سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

بحریہ کا سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

by حُر نیوز
نومبر 26, 2025
0

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی

by حُر نیوز
نومبر 26, 2025
0

روس یوکرین جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

by حُر نیوز
نومبر 26, 2025
0

افواج سے متعلق قانون میں ترامیم: آرمی چیف اب سے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر، عہدے کی مدت 5 برس ہوگی

افواج سے متعلق قانون میں ترامیم: آرمی چیف اب سے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر، عہدے کی مدت 5 برس ہوگی

by حُر نیوز
نومبر 14, 2025
0

اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد شہید، 30زخمی، مبینہ خودکش بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا

اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد شہید، 30زخمی، مبینہ خودکش بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا

by حُر نیوز
نومبر 11, 2025
0

27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت اور پیپلز پارٹی ڈیڈلاک ختم؛ مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی

27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت اور پیپلز پارٹی ڈیڈلاک ختم؛ مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی

by حُر نیوز
نومبر 10, 2025
0

Facebook Instagram Youtube

کیٹیگری

  • Uncategorized
  • انٹرٹینمنٹ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پنجاب
  • خیبر پختونخواہ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سندھ
  • صوبائی
  • قو می
  • کاروبار
  • کالمز
  • کشمیر
  • کھیل
  • گلگت بلتستان
  • ویڈیوز

ہمارے بارے میں

روزنامہ حُر حیدرآباد سے شائع ہونے والا ایک کثیر الاشاعت اخبار ہے جو روزانہ کی تازہ ترین خبریں ہمہ وقت اپنے معزز قارئین تک پہنچاتا ہے

Designed by: Nexo Digital

No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز

Designed by: Nexo Digital

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In