پیر, 13 اکتوبر, 2025
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
  • Login
حُر نیوز
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
حُر نیوز
No Result
View All Result

کراچی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر شہری قتل

حُر نیوز by حُر نیوز
اکتوبر 7, 2024
in سندھ, صوبائی
0
کراچی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر شہری قتل
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: کورنگی زمان ٹاؤن گھرمیں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرایک اورشہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھا،مقتول عرفان2 بچوں کا باپ اورگل فروش تھا۔

رواں سال ڈکیتی مزاحمت پرقتل کئے جانے والے شہریوں کی تعداد 68 ہوگئی ۔بدھ کی صبح زمان ٹاؤن تھانے کےعلاقے کورنگی نمبرساڑھے پانچ سیکٹرجی غوث پاک روڈ پرواقع مکان نمبر 353 میں ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پرمسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے مکان مالک کوقتل کردیا۔
مقتول کی شناخت 40سالہ عرفان ولد نسیم احمد کے نام سے کی گئی ،وہ 2 بچوں کا باپ اور گل فروش تھا۔ اس کی کورنگی نمبر6 میں واقع غفور مٹھائی کی دکان کے سامنے پھولوں کی دکان تھی ۔

زمان ٹاؤن تھانے کے قائم مقام ایس ایچ اوسب انسپکٹر یونس نے بتایا کہ مقتول عرفان اپنے بھائی کے ساتھ مذکورہ مکان میں رہائش پذیرتھا،صبح 6 بجےسے پونے7 بجے کے درمیان مکان کےعقب 3 مسلح ڈکیت مکان میں داخل ہوئے اورگھر میں موجود افراد کو یرغمال بنانے کے بعد نقدی ،طلائی زیورات اوردیگرقیمتی سامان تھیلے میں ڈال کر فرار ہو رہے تھے کہ بالائی منزل پررہائش پذیرچھوٹے بھائی عدنان نے ایک ڈکیت کواوپرگملا مارا تواس سے لوٹےہوئے سامان کا تھیلا گرگیا۔

اسی دوران مکان کے گراؤنڈ فلورپر رہائش پذیرمقتول عرفان نے مزاحمت کرتے ہوئے ڈکیت کوپکڑنے کی کوشش کی تونامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے عرفان کوقتل کردیااور2موٹرسائیکلوں پرفرارہوگئے۔

ایک موٹر سائیکل پر3مسلح ڈکیت اورایک موٹر سائیکل پرایک ڈکیت سوارتھا ۔ ایس ایچ اوکے مطابق مسلح ڈکیتوں نے چارسے پانچ فائرکیے ہیں ،پولیس کو جائےوقوع سے نائن ایم ایم پستول کے 3 خول اور2 سکے ملے ہیں ۔

واضح رہے کہ شہر قائد میں رواں سال کے دوران ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر قتل کئے جانے والوں کی تعداد 68 ہو گئی ہے ۔

ShareTweetShare
حُر نیوز

حُر نیوز

Related Posts

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے
صوبائی

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

اکتوبر 6, 2025
پالیسی میں تبدیلی کے ساتھ انٹر سال اول کے داخلے 27 جون سے شروع ہونگے
سندھ

پالیسی میں تبدیلی کے ساتھ انٹر سال اول کے داخلے 27 جون سے شروع ہونگے

اکتوبر 7, 2024
وزیر داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی
بلوچستان

وزیر داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی

اکتوبر 7, 2024
لینڈ ریفارمز کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس آج سے شروع
صوبائی

لینڈ ریفارمز کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس آج سے شروع

اکتوبر 7, 2024
جی بی میں 1000ایجوکیشن فیلوز کی تعیناتی کا فیصلہ
صوبائی

جی بی میں 1000ایجوکیشن فیلوز کی تعیناتی کا فیصلہ

اکتوبر 7, 2024
سٹی تھانہ اور ائیرپورٹ پولیس کی مشترکہ کارروائی، موٹر سائیکل چوروں کا گینگ گرفتار،18موٹرسائیکل برآمد
صوبائی

سٹی تھانہ اور ائیرپورٹ پولیس کی مشترکہ کارروائی، موٹر سائیکل چوروں کا گینگ گرفتار،18موٹرسائیکل برآمد

اکتوبر 7, 2024

تازہ ترین

پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد ایک اور بڑی پیشرفت، اعلیٰ سطح پر کمیٹی قائم

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

اسرائیل مسلسل بمباری کر کے ٹرمپ کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ، حماس

اسرائیل مسلسل بمباری کر کے ٹرمپ کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ، حماس

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

مشرق وسطیٰ میں 3 ہزار سالہ تنازع حل ہونے کو ہے، صدر ٹرمپ

مشرق وسطیٰ میں 3 ہزار سالہ تنازع حل ہونے کو ہے، صدر ٹرمپ

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کردیا

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کردیا

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ کا مطالبہ

امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ کا مطالبہ

by حُر نیوز
اکتوبر 4, 2025
0

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا

by حُر نیوز
اکتوبر 4, 2025
0

Facebook Instagram Youtube

کیٹیگری

  • Uncategorized
  • انٹرٹینمنٹ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پنجاب
  • خیبر پختونخواہ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سندھ
  • صوبائی
  • قو می
  • کاروبار
  • کالمز
  • کشمیر
  • کھیل
  • گلگت بلتستان
  • ویڈیوز

ہمارے بارے میں

روزنامہ حُر حیدرآباد سے شائع ہونے والا ایک کثیر الاشاعت اخبار ہے جو روزانہ کی تازہ ترین خبریں ہمہ وقت اپنے معزز قارئین تک پہنچاتا ہے

Designed by: Nexo Digital

No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز

Designed by: Nexo Digital

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In