پیر, 13 اکتوبر, 2025
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
  • Login
حُر نیوز
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
حُر نیوز
No Result
View All Result

بلوچستان کا اصل اثاثہ باصلاحیت بلوچ نوجوان ہیں، وزیراعظم

حُر نیوز by حُر نیوز
اکتوبر 7, 2024
in بلوچستان, صوبائی
0
بلوچستان کا اصل اثاثہ باصلاحیت بلوچ نوجوان ہیں، وزیراعظم
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کا اصل اثاثہ باصلاحیت بلوچ نوجوان ہیں، بلوچستان کے نوجوانوں کو اعلی تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور لیپ ٹاپس فراہم کیے جائیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف سے جعفر خان مندوخیل کے زیر قیادت مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے 8 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں جمال شاہ کاکڑ، سردار یعقوب ناصر، آغا شاہ زیب درانی، عامر افضل مندوخیل، چوھدری نعیم، نصیر اچکزئی اور ظہیر خان کاکڑ شامل تھے۔ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی مشاورت ہوئی، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں بلوچستان کے لیے خصوصی منصوبے شامل کرنے پر وفد نے وزیراعظم سے اظہار تشکر کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے، حکومت ترجیحی بنیادوں پر بلوچستان میں سی پیک کے ترقیاتی منصوبوں پر کام کر رہی ہے، بلوچستان کا اصل اثاثہ باصلاحیت بلوچ نوجوان ہیں۔

ShareTweetShare
حُر نیوز

حُر نیوز

Related Posts

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے
صوبائی

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

اکتوبر 6, 2025
پالیسی میں تبدیلی کے ساتھ انٹر سال اول کے داخلے 27 جون سے شروع ہونگے
سندھ

پالیسی میں تبدیلی کے ساتھ انٹر سال اول کے داخلے 27 جون سے شروع ہونگے

اکتوبر 7, 2024
وزیر داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی
بلوچستان

وزیر داخلہ نے نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی عائد کردی

اکتوبر 7, 2024
لینڈ ریفارمز کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس آج سے شروع
صوبائی

لینڈ ریفارمز کے حوالے سے دو روزہ کانفرنس آج سے شروع

اکتوبر 7, 2024
جی بی میں 1000ایجوکیشن فیلوز کی تعیناتی کا فیصلہ
صوبائی

جی بی میں 1000ایجوکیشن فیلوز کی تعیناتی کا فیصلہ

اکتوبر 7, 2024
سٹی تھانہ اور ائیرپورٹ پولیس کی مشترکہ کارروائی، موٹر سائیکل چوروں کا گینگ گرفتار،18موٹرسائیکل برآمد
صوبائی

سٹی تھانہ اور ائیرپورٹ پولیس کی مشترکہ کارروائی، موٹر سائیکل چوروں کا گینگ گرفتار،18موٹرسائیکل برآمد

اکتوبر 7, 2024

تازہ ترین

پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد ایک اور بڑی پیشرفت، اعلیٰ سطح پر کمیٹی قائم

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

اسرائیل مسلسل بمباری کر کے ٹرمپ کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ، حماس

اسرائیل مسلسل بمباری کر کے ٹرمپ کے امن منصوبے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے ، حماس

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

مشرق وسطیٰ میں 3 ہزار سالہ تنازع حل ہونے کو ہے، صدر ٹرمپ

مشرق وسطیٰ میں 3 ہزار سالہ تنازع حل ہونے کو ہے، صدر ٹرمپ

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

غزہ جنگ بندی کے فیصلے کی گھڑی آن پہنچی، حماس اسرائیل بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کردیا

اسرائیل نے صمود فلوٹیلا کے مزید 29 ارکان کو رہا کردیا

by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2025
0

امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ کا مطالبہ

امن منصوبے پر حماس کا جواب؛ اسرائیلی فوج غزہ میں بمباری فوراً روک دے، ٹرمپ کا مطالبہ

by حُر نیوز
اکتوبر 4, 2025
0

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا

آزاد کشمیر میں حکومتی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدہ طے پاگیا

by حُر نیوز
اکتوبر 4, 2025
0

Facebook Instagram Youtube

کیٹیگری

  • Uncategorized
  • انٹرٹینمنٹ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پنجاب
  • خیبر پختونخواہ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سندھ
  • صوبائی
  • قو می
  • کاروبار
  • کالمز
  • کشمیر
  • کھیل
  • گلگت بلتستان
  • ویڈیوز

ہمارے بارے میں

روزنامہ حُر حیدرآباد سے شائع ہونے والا ایک کثیر الاشاعت اخبار ہے جو روزانہ کی تازہ ترین خبریں ہمہ وقت اپنے معزز قارئین تک پہنچاتا ہے

Designed by: Nexo Digital

No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز

Designed by: Nexo Digital

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In