جمعہ, 28 نومبر, 2025
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
  • Login
حُر نیوز
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
حُر نیوز
No Result
View All Result

حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرے

تل ابیب: اسرائیل کی فوج اور حکومت ایک سال مکمل ہونے کے باوجود تاحال غزہ سے اپنے یرغمالیوں کی محفوظ واپسی کو ممکن نہیں بنا سکی ہیں جس پر احتجاج کرتے ہوئے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

حُر نیوز by حُر نیوز
اکتوبر 6, 2024
in بین الاقوامی
0
حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرے
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیلی میڈیا کے مطابق حماس نے گزشتہ برس 7 اکتوبر کو حملہ کرکے 1500 کے قریب فوجیوں کو ہلاک کردیا تھا اور 250 افراد کو یرغمال بناکر غزہ لے گئے تھے۔

جس کے بعد سے اسرائیلی فوج اور انٹیلی جنس نے ایڑی چوٹی کا زور لگالیا۔ اندھا دھند بمباری میں 43 ہزار فلسطینیوں کو شہید اور 98 ہزار کو زخمی کردیا لیکن یرغمالیوں کا سراغ نہ لگا پائے۔

اسرائیلی بمباری میں متعدد یرغمالی مارے بھی گئے لیکن نیتن یاہو یرغمالیوں کے اہل خانہ کو سب اچھا کی رپورٹ دیتے رہے جس پر ان کے خلاف خود ان کے ووٹرز احتجاجاً باہر نکل آئے۔

یرغمالیوں کے اہل خانہ کی اپیل پر نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے میں ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین  شریک ہوئے۔ مظاہرین نے یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر حکومت سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔

اپوزیشن جماعتوں نے نیتن یاہو کو ایک آمر قرار دیا جن کے منفی اقدامات اور جارحانہ عزائم کے باعث خود اسرائیلی یرغمالیوں، فوجیوں اور شہریوں کی جانیں داؤ پر لگ گئیں۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ اب دشمن کی توپوں کو ہمیشہ کے لیے خاموش کردینے کا وقت ااگیا ہے چاہے ہو دنیا کے کسی کونے میں ہوں

ShareTweetShare
حُر نیوز

حُر نیوز

Related Posts

الجزیرہ کے معروف صحافی اپنے ساتھیوں سمیت اسرائیل کے ٹارگٹڈ حملے میں شہید
بین الاقوامی

الجزیرہ کے معروف صحافی اپنے ساتھیوں سمیت اسرائیل کے ٹارگٹڈ حملے میں شہید

اگست 11, 2025
ایران نے اچانک اپنے تمام ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ کردیں
بین الاقوامی

ایران نے اچانک اپنے تمام ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ کردیں

اکتوبر 7, 2024
رواں برس 160 ممالک کے 20 لاکھ عازمین حج کی میزبانی کریں گے؛ سعودی عرب
بین الاقوامی

رواں برس 160 ممالک کے 20 لاکھ عازمین حج کی میزبانی کریں گے؛ سعودی عرب

اکتوبر 6, 2024
خامنہ ای نے اسرائیل پر میزائل حملے کرنے والے جنرل کو تمغۂ فتح سے نواز دیا
بین الاقوامی

خامنہ ای نے اسرائیل پر میزائل حملے کرنے والے جنرل کو تمغۂ فتح سے نواز دیا

اکتوبر 6, 2024
بھارتی یوم آزادی پر پاکستان زندہ باد کے نعرے؛ 3 مسلم نوجوان گرفتار
بین الاقوامی

بھارتی یوم آزادی پر پاکستان زندہ باد کے نعرے؛ 3 مسلم نوجوان گرفتار

اگست 18, 2023
یمن؛معمولی جھگڑے پر شوہر نے خود کو بیوی سمیت دھماکے سے اُڑالیا
بین الاقوامی

یمن؛معمولی جھگڑے پر شوہر نے خود کو بیوی سمیت دھماکے سے اُڑالیا

اگست 18, 2023

تازہ ترین

ہم نے ڈکٹیٹرشپ کے دوران آنکھ کھولی، اب تو ججز بھی نہیں رہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

ہم نے ڈکٹیٹرشپ کے دوران آنکھ کھولی، اب تو ججز بھی نہیں رہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

by حُر نیوز
نومبر 27, 2025
0

بحریہ کا سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

بحریہ کا سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

by حُر نیوز
نومبر 26, 2025
0

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی

by حُر نیوز
نومبر 26, 2025
0

روس یوکرین جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

by حُر نیوز
نومبر 26, 2025
0

افواج سے متعلق قانون میں ترامیم: آرمی چیف اب سے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر، عہدے کی مدت 5 برس ہوگی

افواج سے متعلق قانون میں ترامیم: آرمی چیف اب سے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر، عہدے کی مدت 5 برس ہوگی

by حُر نیوز
نومبر 14, 2025
0

اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد شہید، 30زخمی، مبینہ خودکش بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا

اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد شہید، 30زخمی، مبینہ خودکش بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا

by حُر نیوز
نومبر 11, 2025
0

27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت اور پیپلز پارٹی ڈیڈلاک ختم؛ مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی

27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت اور پیپلز پارٹی ڈیڈلاک ختم؛ مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی

by حُر نیوز
نومبر 10, 2025
0

Facebook Instagram Youtube

کیٹیگری

  • Uncategorized
  • انٹرٹینمنٹ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پنجاب
  • خیبر پختونخواہ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سندھ
  • صوبائی
  • قو می
  • کاروبار
  • کالمز
  • کشمیر
  • کھیل
  • گلگت بلتستان
  • ویڈیوز

ہمارے بارے میں

روزنامہ حُر حیدرآباد سے شائع ہونے والا ایک کثیر الاشاعت اخبار ہے جو روزانہ کی تازہ ترین خبریں ہمہ وقت اپنے معزز قارئین تک پہنچاتا ہے

Designed by: Nexo Digital

No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز

Designed by: Nexo Digital

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In