جمعہ, 28 نومبر, 2025
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
  • Login
حُر نیوز
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز
No Result
View All Result
حُر نیوز
No Result
View All Result

پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی، معرکۂ حق کی عظیم فتح سے روشن عہد کا آغاز

حُر نیوز by حُر نیوز
اگست 14, 2025
in قو می
0
پاکستان کا 79 واں یومِ آزادی، معرکۂ حق کی عظیم فتح سے روشن عہد کا آغاز
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملک بھر میں 79 واں یوم آزادی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، رواں سال کو معرکہ حق کی عظیم فتح سے منسوب کیا گیا ہے۔

مطابق پاکستان میں رات 12 بجتے ہی ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں یوم آزادی کا بھرپور طریقے سے استقبال کیا گیا۔

شہری سڑکوں پر اُمڈ آئے فضا پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونچ اٹھی، چھوٹی بڑی ریلیاں اور مختلف ثقافتی شوز کا انعقاد کیا گیا، شہریوں نے ملی نغموں اور ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔

آج صبح کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے کیا گیا جبکہ جبکہ مساجد میں ملکی استحکام، خوش حالی کیلیے دعائیں کی گئیں۔

ملک بھر میں جشن آزادی کی مناسبت سے سرکاری و رہائشی عمارتوں، شاہراہوں، سڑکوں اور مختلف مقامات کو برقی قمقموں سے سجایا گیا جبکہ رات 12 بجتے ہی آتشبازی سے آسمان رنگ و نور سے جگمگا اٹھا۔

شہر شہر ریلیاں جبکہ جلوس اور میوزیکل شوز کا انعقاد بھی کیا گیا جبکہ بچے اور بڑے قومی پرچموں کے ہمراہ، بیجز لگا کر گھروں سے باہر نکلے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

ملک بھر میں جشن آزادی کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں بانیان پاکستان کی عظیم جدوجہد کو خراج تحسین جبکہ ملک کو دفاعی، معاشی مضبوط بنانے کا عزم کیا جائے گا۔

یوم آزادی کی مرکزی تقریب مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کے ساتھ ہوگی جس کے بعد مختلف سیاسی، سماجی شخصیات مزار قائد پر حاضری دے کر قائد محمد علی جناح کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کریں گی۔

آج اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں دفاعی نمائش کا انعقاد کیا جائے گا جس میں عوام کو داخلے کی اجازت دی جائے گی۔

قوم نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اگر بھارت نے کسی بھی قسم کی جارحیت کی تو اُس کو متحد ہوکر بھرپور جواب دیا جائے گا۔

اس کے علاوہ دنیا بھر میں مقیم پاکستانی بھی آزادی کا 79 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے سے منائیں گے جبکہ سفارت خانوں میں خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا جائے گا۔

ShareTweetShare
حُر نیوز

حُر نیوز

Related Posts

ہم نے ڈکٹیٹرشپ کے دوران آنکھ کھولی، اب تو ججز بھی نہیں رہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس
قو می

ہم نے ڈکٹیٹرشپ کے دوران آنکھ کھولی، اب تو ججز بھی نہیں رہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

نومبر 27, 2025
بحریہ کا سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
قو می

بحریہ کا سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

نومبر 26, 2025
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی
قو می

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی

نومبر 26, 2025
قو می

روس یوکرین جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

نومبر 26, 2025
افواج سے متعلق قانون میں ترامیم: آرمی چیف اب سے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر، عہدے کی مدت 5 برس ہوگی
قو می

افواج سے متعلق قانون میں ترامیم: آرمی چیف اب سے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر، عہدے کی مدت 5 برس ہوگی

نومبر 14, 2025
اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد شہید، 30زخمی، مبینہ خودکش بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا
قو می

اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد شہید، 30زخمی، مبینہ خودکش بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا

نومبر 11, 2025

تازہ ترین

ہم نے ڈکٹیٹرشپ کے دوران آنکھ کھولی، اب تو ججز بھی نہیں رہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

ہم نے ڈکٹیٹرشپ کے دوران آنکھ کھولی، اب تو ججز بھی نہیں رہے، جسٹس محسن اختر کیانی کے اہم ریمارکس

by حُر نیوز
نومبر 27, 2025
0

بحریہ کا سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

بحریہ کا سمندری اور زمینی اہداف کو نشانہ بنانے والے بلیسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

by حُر نیوز
نومبر 26, 2025
0

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے4 کروڑ80 لاکھ ڈالر کی اضافی فنانسنگ کی منظوری دے دی

by حُر نیوز
نومبر 26, 2025
0

روس یوکرین جنگ ختم ہونے کے قریب ہے، امریکی صدر ٹرمپ کا بڑا دعویٰ

by حُر نیوز
نومبر 26, 2025
0

افواج سے متعلق قانون میں ترامیم: آرمی چیف اب سے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر، عہدے کی مدت 5 برس ہوگی

افواج سے متعلق قانون میں ترامیم: آرمی چیف اب سے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر، عہدے کی مدت 5 برس ہوگی

by حُر نیوز
نومبر 14, 2025
0

اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد شہید، 30زخمی، مبینہ خودکش بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا

اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد شہید، 30زخمی، مبینہ خودکش بمبار کا سر سڑک پر پڑا ہوا مل گیا

by حُر نیوز
نومبر 11, 2025
0

27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت اور پیپلز پارٹی ڈیڈلاک ختم؛ مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی

27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت اور پیپلز پارٹی ڈیڈلاک ختم؛ مسودے کو حتمی شکل دیدی گئی

by حُر نیوز
نومبر 10, 2025
0

Facebook Instagram Youtube

کیٹیگری

  • Uncategorized
  • انٹرٹینمنٹ
  • بلوچستان
  • بین الاقوامی
  • پنجاب
  • خیبر پختونخواہ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • سندھ
  • صوبائی
  • قو می
  • کاروبار
  • کالمز
  • کشمیر
  • کھیل
  • گلگت بلتستان
  • ویڈیوز

ہمارے بارے میں

روزنامہ حُر حیدرآباد سے شائع ہونے والا ایک کثیر الاشاعت اخبار ہے جو روزانہ کی تازہ ترین خبریں ہمہ وقت اپنے معزز قارئین تک پہنچاتا ہے

Designed by: Nexo Digital

No Result
View All Result
  • صفحہ اوْل
  • آج کا اخبار
  • قو می
  • بین الاقوامی
  • صوبائی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • کالمز
  • ویڈیوز

Designed by: Nexo Digital

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In